YouTube

مقبول خبریں

loading…


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز

پریانکا چوپڑا کی شامی پناہ گزین بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل


عمان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار – 15ستمبر 2017ء ):معروف بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شامی پناہ گزن بچوں کیساتھ کھیلتے ہوئے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق معروف بالی و ڈ اداکارہ عالمی ادارے یونیسیف کی سفیر ہیں ۔اس حیثیت سے انہوں نے گزشتہ دنوں اردن میں واقع شامی پناہ گزینوں کے کیمپو ں کا دورہ کیا ۔انہوں نے وہاں فلاحی کاموں کے علاوہ شامی پناہ گزین بچوں کے ساتھ وقت گزارا ۔وہ شامی بچوں سے ملیں اور انکے ساتھ کافی ہلا گلا بھی کیا ۔انکی ایک ایسی ہی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہے جس میں وہ انتہائی شفقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شامی بچوں کیساتھ کھیلنے میں مشغول ہیں ۔ویڈیو میں پریانکا چوپڑا کو بچوں کیساتھ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Urdu Empire