کہانیاں

’پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ‘‘ گدھا18لاکھ روپے میں فروخت ، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی قیمتیں تو لاکھوں میں سنی ہونگی مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بدین میں ایک گدھا 18لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا ہے۔ ایک گدھے کی اتنی قیمت پر جہاں ہر کوئی حیران ہو رہا ہے وہیں اس گدھے کی خصوصیات جاننے کیلئےسبھی تجسس کا شکار ہیں کہ اس گدھے میں ایسی کیا بات ہے جو یہ اتنی بڑی رقم میں فروخت ہوا ہے۔ گدھے کے مالک کے مطابق اس نے گدھے کو نہایت شوق سے پالا ہے اور اس کیافزائش کے دوران اس کی بھرپور خدمت کی ہے اور پھر اسے سجا کر مارکیٹ لایا جہاں اسے 18لاکھ روپے کی قیمت میں فروخت کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Urdu Empire