YouTube

مقبول خبریں

loading…


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز

سلطان راہی مرحوم جب اذان دیتے

پاکستانی فلموں کی بات کی جائے اور ذہن میں سلطان راہی کا نام نہ آئے ، ایسا ہو نہیں سکتا ۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں جو کمال عروج سلطان راہی کو نصیب ہوا وہ انہیں کا خاصہ ہے ۔ مرحوم کی فلمیں اس قدر شوق سے دیکھی جاتیں کہ ان کا نام ہی کامیابی کی ضمانت ہوتا ۔ مولا جٹ جیسا لازوال کردار سلطان راہی نے ہی اپنی لاجواب اداکاری سے امر کیا اور یہ حوالہ انہیں ہمیشہ کے لئے یادگار بنا گیا ہے ۔سلطان راہی اپنی ذاتی زندگی میں انتہائی شریف النفس اور پرہیز گار انسان تھے۔انہوںل کرتے تھے۔نماز خشوع خضوع سے ادا کرتے اور اکثر نماز کے اوقات میں اذان بھی دیا کرتے تھے۔کہا جاتا ہے جب وہ اذان دیتے تو قرب و جوار کے لوگ بے اختیار ہوکر مسجد آجاتے اور نماز ادا کرتے تھے۔ایک فلم کی
تھے۔ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران جب وقت نماز آیا تو انہوں نے پاس ہی واقع پرانی سی مسجد میں اذان دی تو کیمرہ مین نے اسک و ریکارڈ کرکے تاریخ کا حصہ بنا دیا جو آج بھی سلطان راہی مرحوم کے کے دیوانے بڑے شوق سے سنا کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Urdu Empire