اب چہرے سے جھریاں ہمیشہ کے لئے غائب

جھریوں کا مسئلہ نہ صرف خواتین کو ہوتاہے بلکہ اس کا شکار مرد حضرات بھی ہوتے ہیں ۔ جس کے خاتمہ کے لئے مہنگے سے مہنگے ادویات اور علاج کا سہارا لیا جاتا ہے
لیکن ہر کوئی ان مہنگی پروڈکٹس کو نہیں خرید سکتا اور نہ جھررئیاں دور کرنے کے لیے مہنگے علاج کرواسکتا ہے۔ یہ مہنگے پروڈکٹس اور علاج بھی جھریاں کو ختم کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوتے۔
آج ہم اس آرٹیکل میں ایک ایسی دوائی کے بارے میں بات کریں گے جو بے حد سستا اور آزمودہ ہے جس کا استعمال جھریوں کو ختم کردیتاہے اور پھر سے بننے بھی نہیں دیتا ۔
اس میں جلد کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہوتا اور اس کے تمام اجزاء کچن میں موجود ہوتے ہیں ۔
اشیاء
سونف وہ جز یا مصالحہ ہے جس کے ذریعے آپ کی جھریوں کا مکمل خاتمہ ہوسکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ سونف کے ذریعے آپ کا نظامِ ہاضمہ بھی بہتر ہوتا ہے۔
بنانے کاطریقہ
ایک مٹی سونف لیں اور ایک برتن میں پانی کو گرم کریں اب یہ سونف اس میں ڈالیں اور سے خوب جوش دیں یہاں تک کہ پانی کا رنگ بدل جائے ۔اب اس پانی کا چھان کر کسی برتن میں محفوظ کریں
استعمال کا طریقہ
اس کا استعمال نہایت آسان ہے ۔ صبح اٹھ کر اس پانی سے منہ کو دھوئے اور پانی اس جگہ زیادہ استعمال کریں جہاں جھریاں زیادہ ہو ۔ اس سے آپ کی جلد نرم ہو جائے گی اور اس کے ساتھ جھریاں بھی ختم ہو جائے گی