کسی بھی کام کے بارے میں‌جاننے کے لئے یہ روحانی عمل کریں‌

ہم میں‌سے ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے اور یہ خواہش بھی ہوتی ہے کہ جو کام ہم کر رہے ہیں‌یا کل کریں‌گے اس کا نتیجہ کیا نکلے گا یہ تجسس ہمیں‌پھر مختلف کام کرنے پر مجبور کرتا ہے جیسے کسی فقیر کے پاس جانا یا کسی غیر شرعی حلیہ کے ملنگوں‌کے پاس جانا اور شرعیت کے خلاف کام کرنا . اس کا بہتر حل تو استخارہ ہے جس کی تاکید حدیث مبارکہ میں‌بھی ہے اور اس کا عمل بھی مکمل طور پر بیان کیا گیا ہے

. لیکن اللہ کے ناموں‌میں‌بھی ایسی تاثیر ہے جو کہ انسان کی رہنمائی کرتی ہے . ایسے ہی بزرگوں کا ایک نسخہ اور ایک روحانی عمل ہےجس کے کرنے والے کو اپنے کام کے انجام کا اشارہ ہو جاتا ہے یہ عمل ذیل میں‌ہے رات کو بعد از نماز عشاءاول و آخر11مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ900مرتبہ اللہ کریم کے اسم مبارکہ یاعلیم کو مسلسل سات7رات پڑھتا رہے اور کسی سے بات کیے بغیر سو جائے تو خواب میں اسے کام کے انجام کے بارے میں اشارہ غیبی سے اچھا یا برے ہونے کا پورا حال بتا دیا جائے گا