الجھے سوکھے کرلی بالوں کیلئے جادوئی ہئیر پیسٹ صرف 2 گھنٹے میں آمیزنگ رزلٹ بال سیدے چمکدار اور ملائم بن جائیں

آج کل ہر کوئی خوبصورت اور جاذبِ نظر دِکھنا چاہتا ہے ، لیکن لڑکیاں اس بارے میں زیادہ پُر جوش ہوتی ہیں،کیونکہ وہ اپنے لیے ہر چیز پر فیکٹ چُنتی ہیں جیسے کپڑے ، جوتے ، بیگ اور میک اَپ وغیرہ۔ ایسی لڑکیاں جن کے بال رُوکھے اور حد سے زیادہ گھنگھریالے ہوتے ہیں، تو وہ بالوں کو ریشمی اور سیدھا کرنے کی خواہش مند ہوتی ہیں تا کہ ان کے بال دوسروں پر اچھا تاثر ڈالیں اور وہ خوبصورت نظر آئیں۔

اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے بالوں کو سٹریٹنر، شیمپوز، کنڈیشنرز، ہیئرجیل اور دیگر کیمیکل والے طریقے کار جیسے ریبونڈنگ وغیرہ کا استعمال کرتی ہیں۔ ان سب چیزوں کے استعمال سے بال عارضی طور کیلئے ہی ریشمی اور سیدھے رہتے ہیں ، لیکن ان کیمیکلز کا استعمال بالوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اس لئے اپنی خواہش کو پورا کرنے کے لئے ان قدرتی چیزوں سے بنے نسخہ کا استعمال کریں۔

اجزاء:۔
پانی : 1 کپ
السی کے بیج : 2چمچ
ایلو ویرا کا جیل : 2چمچ
کیسٹر آئل : 2چمچ
لیموں کا رس : 1چمچ
شہد : 2چمچ

ترکیب و طریقہ استعمال:۔
السی کے بیج پانی میں5منٹ تک ہلکی آنچ میں اُبال کر پانی کو چھان لیں۔ اب اس پانی میں باقی اجزاء شامل کر کے پیسٹ بنالیں ۔ بالوں کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر لیں اور پیسٹ کو انگلیوں کی مدد سے بالوں کی جڑوں سے لے کر سروں تک لگائیں۔ جب پورے سر میں پیسٹ لگ جائے تو کنگھا یا ہیئر برش کریں اور 30منٹ کے بعد شیمپو سے سر دھولیں۔ بالوں کو تولیے سے صاف مَت کریں بلکہ کھلی ہوا میں خشک ہونے دیں۔ ہفتے میں ایک بار یہ نسخہ استعمال کریں ۔ ایک مہینے کے استعمال سے آپ کے بال چمکدار ،سٹریٹ اور مضبوط ہو جائیں گے۔

آج کل ہر کوئی خوبصورت اور جاذبِ نظر دِکھنا چاہتا ہے ، لیکن لڑکیاں اس بارے میں زیادہ پُر جوش ہوتی ہیں،کیونکہ وہ اپنے لیے ہر چیز پر فیکٹ چُنتی ہیں جیسے کپڑے ، جوتے ، بیگ اور میک اَپ وغیرہ۔ ایسی لڑکیاں جن کے بال رُوکھے اور حد سے زیادہ گھنگھریالے ہوتے ہیں، تو وہ بالوں کو ریشمی اور سیدھا کرنے کی خواہش مند ہوتی ہیں تا کہ ان کے بال دوسروں پر اچھا تاثر ڈالیں اور وہ خوبصورت نظر آئیں۔

اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے بالوں کو سٹریٹنر، شیمپوز، کنڈیشنرز، ہیئرجیل اور دیگر کیمیکل والے طریقے کار جیسے ریبونڈنگ وغیرہ کا استعمال کرتی ہیں۔ ان سب چیزوں کے استعمال سے بال عارضی طور کیلئے ہی ریشمی اور سیدھے رہتے ہیں ، لیکن ان کیمیکلز کا استعمال بالوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اس لئے اپنی خواہش کو پورا کرنے کے لئے ان قدرتی چیزوں سے بنے نسخہ کا استعمال کریں۔

اجزاء:۔
پانی : 1 کپ
السی کے بیج : 2چمچ
ایلو ویرا کا جیل : 2چمچ
کیسٹر آئل : 2چمچ
لیموں کا رس : 1چمچ
شہد : 2چمچ

ترکیب و طریقہ استعمال:۔
السی کے بیج پانی میں5منٹ تک ہلکی آنچ میں اُبال کر پانی کو چھان لیں۔ اب اس پانی میں باقی اجزاء شامل کر کے پیسٹ بنالیں ۔ بالوں کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر لیں اور پیسٹ کو انگلیوں کی مدد سے بالوں کی جڑوں سے لے کر سروں تک لگائیں۔ جب پورے سر میں پیسٹ لگ جائے تو کنگھا یا ہیئر برش کریں اور 30منٹ کے بعد شیمپو سے سر دھولیں۔ بالوں کو تولیے سے صاف مَت کریں بلکہ کھلی ہوا میں خشک ہونے دیں۔ ہفتے میں ایک بار یہ نسخہ استعمال کریں ۔ ایک مہینے کے استعمال سے آپ کے بال چمکدار ،سٹریٹ اور مضبوط ہو جائیں گے