آنکھوں کی سوجن کے لیے گھریلو زبردست نسخہ۔۔۔

اس کہاوت میں کوئی شک نہیں کہ آنکھیں خوبصورتی کا آئینہ ہو تی ہیں ۔ اس لئے جتنا آپ اپنی آنکھوں کی دیکھ بھال اور خیال رکھیں گے اتنا ہی آپ خوبصورت نظر آئیں گے۔آنکھیں انسان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں اور اگر ان ہی پر سوال اٹھائے جانے لگیں تو انسان کوناگوار گزرتا ہے کیونکہ اکثر افراد کی آنکھوں کے گرد سوجن اور جلن محسوس ہوتی ہے۔بعض اوقات ہماری بے احتیاطی کی وجہ سے آنکھوں میں گردوغبا ر چلا جاتا ہے اور اس گردوغبار کو صاف نہ کرنے کی وجہ سے آنکھوں کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عام طو ر پر آنکھیں اپنے اردگرد کے ماحول کے اثر سے بھی سوجن کا شکار ہو جاتی ہیں اور یہ سوجن چہرے کی خوبصورتی کو ماند کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آنکھوں کی سوجن کو ختم کرنے کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے جس کے ایک دن کے استعمال سے ہی آنکھوں کی سوجن ختم ہو جائے گی اور آنکھیں خوبصورت اور دلکش ہو جائیں گی۔

آلو : ایک عدد
عرق گلاب : حسب ضرورت (پیسٹ بنانے کے لئے)
شہد: آدھا چائے کا چمچ

ترکیب اور طریقہ استعمال
آلو کھانے میں مفید ہی نہیں بلکہ آنکھوں کے علاج کے لئے بھی بہت مدد گار ثابت ہو تے ہیں، کیونکہ آلو میں سوجن کے مخالف خصوصیات پائی جاتی ہیں جو سوجی ہوئی آنکھوں کے علاج کے لئے مفید ہیں۔ اس لئے آلو کو چھیل کر اسے گرائنڈر میں ڈال کرعرق گلاب اور شہد شامل کریں اور گرائنڈ کرلیں۔ اس سے گودا سا بن جائے گا۔اب اس گودے کو آنکھوں کے نیچے سوجن والی جگہ پر 15 منٹ تک لگائیں اور خشک ہو جانے پر تازہ پانی سے صاف کرلیں ،اس سے آنکھوں کو سکون ملے گا اور ان کی سوجن بھی دور ہو جائے گی۔

دن میں کم ازکم چھ گلاس پانی پینے کی کوشش کریں، کیونکہ پانی آنکھوں میں نمی کی مقدار برقرا ررکھتا ہے،ا س سے آنکھوں میں سوجن وغیرہ نہیں ہوتی ۔ اس کے علاوہ آنکھوں کو دن میں کئی بار منرل واٹر سے دھونے سے بھی آنکھیں صحت مند اور تندرست رہتی ہیں۔آنکھوں کو خوبصورت بنانے کے لیے تازہ پھل اور سبزیاں کھائیں ، گاجر آنکھوں کی بینائی بڑھانے کے لئے بہترین ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مناسب اور پر سکون نیند بھی صحت مند آنکھوں کے لئے مفید ہے۔

اس کہاوت میں کوئی شک نہیں کہ آنکھیں خوبصورتی کا آئینہ ہو تی ہیں ۔ اس لئے جتنا آپ اپنی آنکھوں کی دیکھ بھال اور خیال رکھیں گے اتنا ہی آپ خوبصورت نظر آئیں گے۔آنکھیں انسان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں اور اگر ان ہی پر سوال اٹھائے جانے لگیں تو انسان کوناگوار گزرتا ہے کیونکہ اکثر افراد کی آنکھوں کے گرد سوجن اور جلن محسوس ہوتی ہے۔بعض اوقات ہماری بے احتیاطی کی وجہ سے آنکھوں میں گردوغبا ر چلا جاتا ہے اور اس گردوغبار کو صاف نہ کرنے کی وجہ سے آنکھوں کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عام طو ر پر آنکھیں اپنے اردگرد کے ماحول کے اثر سے بھی سوجن کا شکار ہو جاتی ہیں اور یہ سوجن چہرے کی خوبصورتی کو ماند کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آنکھوں کی سوجن کو ختم کرنے کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے جس کے ایک دن کے استعمال سے ہی آنکھوں کی سوجن ختم ہو جائے گی اور آنکھیں خوبصورت اور دلکش ہو جائیں گی۔

آلو : ایک عدد
عرق گلاب : حسب ضرورت (پیسٹ بنانے کے لئے)
شہد: آدھا چائے کا چمچ

ترکیب اور طریقہ استعمال
آلو کھانے میں مفید ہی نہیں بلکہ آنکھوں کے علاج کے لئے بھی بہت مدد گار ثابت ہو تے ہیں، کیونکہ آلو میں سوجن کے مخالف خصوصیات پائی جاتی ہیں جو سوجی ہوئی آنکھوں کے علاج کے لئے مفید ہیں۔ اس لئے آلو کو چھیل کر اسے گرائنڈر میں ڈال کرعرق گلاب اور شہد شامل کریں اور گرائنڈ کرلیں۔ اس سے گودا سا بن جائے گا۔اب اس گودے کو آنکھوں کے نیچے سوجن والی جگہ پر 15 منٹ تک لگائیں اور خشک ہو جانے پر تازہ پانی سے صاف کرلیں ،اس سے آنکھوں کو سکون ملے گا اور ان کی سوجن بھی دور ہو جائے گی۔

دن میں کم ازکم چھ گلاس پانی پینے کی کوشش کریں، کیونکہ پانی آنکھوں میں نمی کی مقدار برقرا ررکھتا ہے،ا س سے آنکھوں میں سوجن وغیرہ نہیں ہوتی ۔ اس کے علاوہ آنکھوں کو دن میں کئی بار منرل واٹر سے دھونے سے بھی آنکھیں صحت مند اور تندرست رہتی ہیں۔آنکھوں کو خوبصورت بنانے کے لیے تازہ پھل اور سبزیاں کھائیں ، گاجر آنکھوں کی بینائی بڑھانے کے لئے بہترین ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مناسب اور پر سکون نیند بھی صحت مند آنکھوں کے لئے مفید ہے