ایسی غذائیں جو بند شریانیں کھول دیں

جن لوگوں ئ کی دل کی تکلیف ہو یا ان کی خون کی شریانیں تنگ ہو جس کی وجہ سے خون کا بہاو بہتر نہ ہوتا ہے تو ان کے لئے ماہرین نے ایسی خوراکیں تجویز کی ہے جس سے ان بند یا تنگ شریانوں کو کھولا جا سکتا ہے ۔

انار
اپنے رنگ کی طرح جو اس کو کھاتا ہے اسے بھی سرخ کر دیتا ہے دل کی بیماریوں میں بے حد مفید ہے ذائقے میں انتہائی لذیذ پھل میں یہ طاقت موجود ہے کہ یہ خون کی شریانوں کو بھی کھولتا ہے۔

ان میں ایک مادہ انٹی آکسیڈینٹس ہوتا ہے جو جسم میں جا کر نیوٹریک آکسائیڈ کی پیداوار میں اضافہ کا سبب بنتا ہے اور انسان کی شریانیں صاف اور کھلی ہوتی ہیں۔

ہلدی
اس میں موجود’کیرکیومین‘ کی وجہ سے یہ بہت طاقتور مصالحہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے جسمانی سوزش کم ہونے کے ساتھ شریانیں بھی کھلتی ہیں۔کھانے کے علاوہ آپ چاہیں تو اسے دودھ میں ملاکر پی سکتے ہیں اور اس طرح اسکازیادہ فائدہ ہوگا۔

لہسن
لہسن کے استعمال سےخون سے چکنائی ختم ہوجاتی ہے بلڈ پریشر کوکنٹرول میں رکھنے کے لئے لہسن کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔اس کی وجہ سے انسان کا خون پتلا رہتا ہے اور اس کی روانی بہتر ہوتی ہے۔

اس میں ’ایلی سین‘ نامی مادہ کی وجہ سے خون کی شریانوں کو تقویت ملنے کے ساتھ وہ کھلتی ہیں۔

مچھلی
سب سے مفید مچھلی سولومن ہے ۔اس میں موجود فیٹی کمپاﺅنڈز کی وجہ سے خون کی شریانیں ٹھیک رہتی ہیں،اس کا اومیگا فیٹی ایسڈ تھری کی وجہ سے خون کے ل؛وتھڑے نہیں بنتے اور نہ ہی خون گاڑا ہوتا ہے.

جن لوگوں ئ کی دل کی تکلیف ہو یا ان کی خون کی شریانیں تنگ ہو جس کی وجہ سے خون کا بہاو بہتر نہ ہوتا ہے تو ان کے لئے ماہرین نے ایسی خوراکیں تجویز کی ہے جس سے ان بند یا تنگ شریانوں کو کھولا جا سکتا ہے ۔

انار
اپنے رنگ کی طرح جو اس کو کھاتا ہے اسے بھی سرخ کر دیتا ہے دل کی بیماریوں میں بے حد مفید ہے ذائقے میں انتہائی لذیذ پھل میں یہ طاقت موجود ہے کہ یہ خون کی شریانوں کو بھی کھولتا ہے۔

ان میں ایک مادہ انٹی آکسیڈینٹس ہوتا ہے جو جسم میں جا کر نیوٹریک آکسائیڈ کی پیداوار میں اضافہ کا سبب بنتا ہے اور انسان کی شریانیں صاف اور کھلی ہوتی ہیں۔

ہلدی
اس میں موجود’کیرکیومین‘ کی وجہ سے یہ بہت طاقتور مصالحہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے جسمانی سوزش کم ہونے کے ساتھ شریانیں بھی کھلتی ہیں۔کھانے کے علاوہ آپ چاہیں تو اسے دودھ میں ملاکر پی سکتے ہیں اور اس طرح اسکازیادہ فائدہ ہوگا۔

لہسن
لہسن کے استعمال سےخون سے چکنائی ختم ہوجاتی ہے بلڈ پریشر کوکنٹرول میں رکھنے کے لئے لہسن کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔اس کی وجہ سے انسان کا خون پتلا رہتا ہے اور اس کی روانی بہتر ہوتی ہے۔

اس میں ’ایلی سین‘ نامی مادہ کی وجہ سے خون کی شریانوں کو تقویت ملنے کے ساتھ وہ کھلتی ہیں۔

مچھلی
سب سے مفید مچھلی سولومن ہے ۔اس میں موجود فیٹی کمپاﺅنڈز کی وجہ سے خون کی شریانیں ٹھیک رہتی ہیں،اس کا اومیگا فیٹی ایسڈ تھری کی وجہ سے خون کے ل؛وتھڑے نہیں بنتے اور نہ ہی خون گاڑا ہوتا ہ