سہاگ رات کو یہ تین باتیں یاد رکھیں ورنہ شادی ٹوٹ سکتی ہے

ہر کنوارے کو شادی کا لڈو کھانے کی بہت جلدی ہوتی ہے۔ وہ شادی کی رنگا رنگ تقریبات اور سہاگ رات کے متعلق بہت سے سہانے سپنے سجائے ہوتے ہیں لیکن بسااوقات بہت سی چیزیں اس کی توقع کے برعکس نکلتی ہیں جس پر انہیں ذہنی کوفت کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسی لیے بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو شادی سے قبل مردوں کو لازمی جان لینی چاہئیں۔ ویب سائٹنے انتہائی دلچسپ اور منفرد رپورٹ تیار کی ہے جس میں کچھ ایسی ہی چیزیں بیان کی ہیں۔ اگر آپ کی بھی شادی ہونے والی ہے تو پہلے ان سے آگاہی حاصل کر لیں۔۔جاری ہے ۔

رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر آپ کو ساری رات اپنی دلہن سے باتیں کرنی پڑ سکتی ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی دلہن کی آپ سے پہلی ملاقات ہو، یا تفصیلی ملاقات پہلی ہو۔ اس لیے وہ آپ کے متعلق زیادہ سے زیادہ جاننے کی خواہشمند ہو گی اور بہت سے سوالات کرے گی۔ ان کے لیے آپ کو تیار رہنا ہونا چاہیے۔شادی کی رات، آپ سے گفت و شنید شروع کرنے کے لیے،

آپ کی دلہن کو اپنے بھاری بھرکم لباس اور میک اپ سے جان چھڑوانے میں آدھ گھنٹہ بھی لگ سکتا ہے۔ بہت سے مرد شاید سوچتے ہوں گے کہ یہ کام چند منٹوں کا ہے، یہی وجہ ہے کہ جب زیادہ وقت لگتا ہے تو انتظار ان پر گراں گزرتا ہے اور وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو جاتے ہیں، اس لیے انہیں پہلے سے خود کو اس چیز کے لیے تیار رکھنا چاہیے۔۔جاری ہے ۔

جب آپ رشتہ دیکھنے جاتے ہیں توسسرالی گھر میں کچھ بے سلیقہ چیزیں آپ کو درپیش آتی ہیں جن کے آپ عادی نہیں ہوتے۔ ذہن میں رکھیے کہ سہاگ رات میں اس سے بھی زیادہ عجیب و غریب اور بے آرام کر دینے والی چیزیں آپ کو درپیش آ سکتی ہیں۔ عموماً سہاگ رات کو لے کر دولہا کے ذہن ایک ہی بات سمائی ہوتی ہے، سمجھ تو آپ گئے ہوں گے! اگر وہ کچھ نہیں ہو پاتا تو اس سے ہونے والی ذہنی تکلیف کے لیے تیار رہیے کیونکہ ہو سکتا ہے آپ کی دلہن کے ایام مخصوصہ چل رہے ہوں۔ایسا ہو تو اس سے باتیں کیجیے، اسے زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کیجیے

۔ آپ کو اس پر پچھتاوا نہیں ہو گا۔خوشگوار ملاقات کا تصور لیے حجلۂ عروسی میں جانے والے دولہا کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ہو سکتا ہے اسے تمام رات آپ دلہن کے آنسو پونچھنے پڑیں۔ ہوتا ہے، کچھ دلہنیں اپنے گھر اور گھر والوں کی یاد تمام رات روتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اس کی دیکھ بھال کیجیے اور بہترین انداز میں اسے دلاسہ دیجیے۔۔

ہر کنوارے کو شادی کا لڈو کھانے کی بہت جلدی ہوتی ہے۔ وہ شادی کی رنگا رنگ تقریبات اور سہاگ رات کے متعلق بہت سے سہانے سپنے سجائے ہوتے ہیں لیکن بسااوقات بہت سی چیزیں اس کی توقع کے برعکس نکلتی ہیں جس پر انہیں ذہنی کوفت کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسی لیے بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو شادی سے قبل مردوں کو لازمی جان لینی چاہئیں۔ ویب سائٹنے انتہائی دلچسپ اور منفرد رپورٹ تیار کی ہے جس میں کچھ ایسی ہی چیزیں بیان کی ہیں۔ اگر آپ کی بھی شادی ہونے والی ہے تو پہلے ان سے آگاہی حاصل کر لیں۔۔جاری ہے ۔

رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر آپ کو ساری رات اپنی دلہن سے باتیں کرنی پڑ سکتی ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی دلہن کی آپ سے پہلی ملاقات ہو، یا تفصیلی ملاقات پہلی ہو۔ اس لیے وہ آپ کے متعلق زیادہ سے زیادہ جاننے کی خواہشمند ہو گی اور بہت سے سوالات کرے گی۔ ان کے لیے آپ کو تیار رہنا ہونا چاہیے۔شادی کی رات، آپ سے گفت و شنید شروع کرنے کے لیے،

آپ کی دلہن کو اپنے بھاری بھرکم لباس اور میک اپ سے جان چھڑوانے میں آدھ گھنٹہ بھی لگ سکتا ہے۔ بہت سے مرد شاید سوچتے ہوں گے کہ یہ کام چند منٹوں کا ہے، یہی وجہ ہے کہ جب زیادہ وقت لگتا ہے تو انتظار ان پر گراں گزرتا ہے اور وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو جاتے ہیں، اس لیے انہیں پہلے سے خود کو اس چیز کے لیے تیار رکھنا چاہیے۔۔جاری ہے ۔

جب آپ رشتہ دیکھنے جاتے ہیں توسسرالی گھر میں کچھ بے سلیقہ چیزیں آپ کو درپیش آتی ہیں جن کے آپ عادی نہیں ہوتے۔ ذہن میں رکھیے کہ سہاگ رات میں اس سے بھی زیادہ عجیب و غریب اور بے آرام کر دینے والی چیزیں آپ کو درپیش آ سکتی ہیں۔ عموماً سہاگ رات کو لے کر دولہا کے ذہن ایک ہی بات سمائی ہوتی ہے، سمجھ تو آپ گئے ہوں گے! اگر وہ کچھ نہیں ہو پاتا تو اس سے ہونے والی ذہنی تکلیف کے لیے تیار رہیے کیونکہ ہو سکتا ہے آپ کی دلہن کے ایام مخصوصہ چل رہے ہوں۔ایسا ہو تو اس سے باتیں کیجیے، اسے زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کیجیے

۔ آپ کو اس پر پچھتاوا نہیں ہو گا۔خوشگوار ملاقات کا تصور لیے حجلۂ عروسی میں جانے والے دولہا کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ہو سکتا ہے اسے تمام رات آپ دلہن کے آنسو پونچھنے پڑیں۔ ہوتا ہے، کچھ دلہنیں اپنے گھر اور گھر والوں کی یاد تمام رات روتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اس کی دیکھ بھال کیجیے اور بہترین انداز میں اسے دلاسہ دیجیے