ایسی تصاویر جو آپ کا دماغ گھما دیں گی

ہنر ایسے بھی ہوتے جو دیکھنے واوں کو فرط حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں جدید کیمروں، موبائل اور سوشل میڈیا کے اس دور میں تصاویر ہر شخص ہی لیتا ہے مگر کچھ افراد کے ہاتھ میں ایسا ہنر ہوتا ہے جو بناء ایڈیٹنگ کئے بھی ایسی تصاویر لینے کی اہلیت رکھتے ہیں جو دوسروں کو حیران و پریشان کردیتی ہیں۔

آج ہم آپ کو 18 ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں کیمرے کا اینگل بدل کر اس مہارت سے کیپچر کیا گیا کہ جو بھی دیکھے حیران رہ جائے۔ ذیل میں موجود تصاویر کو ملاحظہ کریں آپ بھی داد دیئے بناء نہیں رہ سکیں گے۔

ہر چیلنج کا سامنا مسکراتے ہوئے کریں۔۔

ایک سیکنڈ کے لئے تو آپ کو یہ فوٹوشاپ لگی ہوگی۔۔

کیا کمال کا اینگل بنا کر لی ہے یہ تصویر۔۔

یقین نہ کریں، بس دیکھیں۔۔

یہ تو گرے گا۔۔

کمال کی طاقت ہے اس شخص میں۔۔

کیا آپ نے بالوں کے اینگل کو نوٹ کیا؟؟؟

یہ کتا دیوار پر چل سکتا ہے۔۔

مجھے بچاؤ۔۔۔

چہرے کے تاثرات دیکھیں۔۔

واقعی کمال ہے۔۔

بہت مہارت کی ضرورت تھی اس تصویر کو لینے کیلئے۔۔

کیا یہ گِر جائے گا؟؟؟

یہ تو چیخ اور پھر اس کی ویو۔۔۔

شہری زندگی۔۔

پکڑا تو ٹھیک، نہیں تو۔۔۔

کوئی پریشانی والی بات نہیں بس مزہ کررہے ہیں یہ لوگ۔۔

یہ بھی کمال کا شاٹ ہے۔۔

آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو شئیر کیجئیے اور نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئی