فلم ‘راجو چاچا’ کے یہ تینوں بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

فلم راجو چاچا اپنے دور کی سپر ہٹ فلم تھی آپ میں سے بہت سے لوگوں نے یہ فلم دیکھی ہے لیکن وقت کے بدلنے کے ساتھ کرداروں کے چہرے بھی بدل گئے فلم ‘راجو چاچا’ کی کہانی ان تین بچوں کے گرد گھومتی ہے جن کی ماں دنیا چھوڑ جاتی ہے، ان بچوں کے والد سدھات رائے یعنی (رشی کپور) خاصے امیر ہوتے ہیں، اس وجہ سے جائیداد پر قابض ہونے کی غرض سے لالچیوں کی جانب سے بچوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں۔

ایسے میں راجو چاچا یعنی (اجے دیوگن) بچوں کی مدد کو آتے ہیں۔خیر آج ہم اس فلم کی کہانی کے بارے میں نہیں بتانے جارہے بلکہ سنہ 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم میں کام کرنے والے بچوں کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں، ذیل میں ملاحظہ کریں۔

(روہت رائے (ہرش لونیا

ہرش لونیا اب بڑے ہوکر ایسے دکھائی دیتے ہیں۔

(راہول رائے (کوشک ویدیا

کوشک ویدیا نے بچوں کے مشہور ڈرامے ‘شاکا لاکا بوم بوم’ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔ وہ اب بڑے ہو کر ایسے دکھائی دیتے ہیں۔

(رانی رائے (ساکشی سیم

اس فلم میں ڈری سہمی سی نظر آنے والی بچی ساکشی سیم اب ایسی دکھائی دیتی ہے۔

آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور نیچے کمنٹس میں اپنی رائے