گرمی میں جلد کی حفاظت کیسے ہوگی

گرمیں کی آمد آمد ہے جس میں تیز دھوپ، پسینہ اور گرم ہواوں کی وجہ سے جو چیز سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے وہ انسان کی جلد ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جلد جسم کا ظاہری حصہ ہے۔ ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ صرف سن بلاک اور اوپری چیزیں جلد کو دھوپ اور گرمی کے اثر سے بچانے کے لئے کافی نہیں ہیں۔جلد کی اصل حفاظت اندرونی طور پر غذا کے زریعہ ہوتی ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں پانچ ایسی غذائی اشیاء جو نہ صرف مزے میں اعلیٰ ہیں بلکہ ان کی غذائی افادیت بھی بہت ذیادہ ہیں۔

 

سیب


سیب کھانا جلد کی جھریوں کو ختم کرنے میں بہت مدد گار ہوتا ہے ۔ کیونکہ اس میں آکسیڈینٹ کی بھاری مقدار ہوتی ہے اور اس کے ساتھ وٹامن سی بھی مناسب مقدار میں ہوتا ہے جب کہ وٹامن اے کی موجودگی سے جلد کے نئے اور تازہ خلیے بنتے ہیں ۔

چقندر


جن لوگوں کی جلد بہت حساس ہوتی ہے انہیں چاہئےکہ چقندر کا زیادہ سےزیادہ استعمال کریں اس کی خصوصیات میں ایک بات یہ بھی ہے کہ یہ جلن کو ختم کرتا ہے خون کی مقدر بڑھانے کے ساتھ خون کو صاف بھی رکھتا ہے ۔

آلو بخارہ


آلوبخارے میں کولاجن پیدا کرنے کی قدرتی خصوصیت ہوتی ہے۔ کولاجن جلد میں لچک پیدا کرتا ہے اور اس پر جھریاں پڑنے سے روکتا ہے۔ جسم میں خون کی روانی بڑھا کر چہرے سے کیل مہاسے اور چھائیاں ختم کرتا ہے۔

کدو اور اس کے بیچ کا استعمال


ان میں موجود وٹامن اے نئے خلیوں کی پیداوار میں مدد دیتا ہے۔ اس طرح مردہ جلد ختم ہو کر نئی اور تازہ جلد بنتی ہے۔ ان بیجوں میں کثیر تعداد منرلز ماحولیاتی آلودگی اور سورج کی شعاعوں سے جلد کو محفوظ رکھتے ہیں۔ فیٹی ایسڈ سے بھرپور کدو کے بیج جلد میں ضروری چکناہٹ اور نمی بحال رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ اس میں وٹامن ڈی کثیر مقدار میں ہوتا ہے جو ہڈیوں کو مظبوط بناتا ہ

گرمیں کی آمد آمد ہے جس میں تیز دھوپ، پسینہ اور گرم ہواوں کی وجہ سے جو چیز سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے وہ انسان کی جلد ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جلد جسم کا ظاہری حصہ ہے۔ ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ صرف سن بلاک اور اوپری چیزیں جلد کو دھوپ اور گرمی کے اثر سے بچانے کے لئے کافی نہیں ہیں۔جلد کی اصل حفاظت اندرونی طور پر غذا کے زریعہ ہوتی ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں پانچ ایسی غذائی اشیاء جو نہ صرف مزے میں اعلیٰ ہیں بلکہ ان کی غذائی افادیت بھی بہت ذیادہ ہیں۔

 

سیب


سیب کھانا جلد کی جھریوں کو ختم کرنے میں بہت مدد گار ہوتا ہے ۔ کیونکہ اس میں آکسیڈینٹ کی بھاری مقدار ہوتی ہے اور اس کے ساتھ وٹامن سی بھی مناسب مقدار میں ہوتا ہے جب کہ وٹامن اے کی موجودگی سے جلد کے نئے اور تازہ خلیے بنتے ہیں ۔

چقندر


جن لوگوں کی جلد بہت حساس ہوتی ہے انہیں چاہئےکہ چقندر کا زیادہ سےزیادہ استعمال کریں اس کی خصوصیات میں ایک بات یہ بھی ہے کہ یہ جلن کو ختم کرتا ہے خون کی مقدر بڑھانے کے ساتھ خون کو صاف بھی رکھتا ہے ۔

آلو بخارہ


آلوبخارے میں کولاجن پیدا کرنے کی قدرتی خصوصیت ہوتی ہے۔ کولاجن جلد میں لچک پیدا کرتا ہے اور اس پر جھریاں پڑنے سے روکتا ہے۔ جسم میں خون کی روانی بڑھا کر چہرے سے کیل مہاسے اور چھائیاں ختم کرتا ہے۔

کدو اور اس کے بیچ کا استعمال


ان میں موجود وٹامن اے نئے خلیوں کی پیداوار میں مدد دیتا ہے۔ اس طرح مردہ جلد ختم ہو کر نئی اور تازہ جلد بنتی ہے۔ ان بیجوں میں کثیر تعداد منرلز ماحولیاتی آلودگی اور سورج کی شعاعوں سے جلد کو محفوظ رکھتے ہیں۔ فیٹی ایسڈ سے بھرپور کدو کے بیج جلد میں ضروری چکناہٹ اور نمی بحال رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ اس میں وٹامن ڈی کثیر مقدار میں ہوتا ہے جو ہڈیوں کو مظبوط بناتا