وزن کم کرنے کے لئے کچن میں موجود اس چیز کا استعمال کریں اور دنوں میں وزن کم کریں

زیرہ عموما ہمارے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے اس سے کھانے میں لذت اور خوبشبو حاصل ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا استعمال وزن کم کرنے کے لئے بہترین ہے ۔ جی صرف ایک گلاس استعمال کریں اور ہفتوں میں اپنا وزن کم کریں


رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ زیرے کے پانی کا محض دو ہفتے تک استعمال موٹاپے میں حیرت انگیز کمی لاسکتاہے۔ زیرے کا پانی تیار کرنے کا طریقہ بہت ہی سادہ ہے۔ اس کے لئے آپ حسب ضرورت زیرہ رات کے وقت پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح تک بھیگا رہنے سے زیرہ پھول جائے گا اور پانی کا رنگ ہلکا زردی مائل ہوجائے گا۔ زیرے کو الگ کر دیجئے اور یہ پانی پی لیجئے۔

اس پانی میں حراروں کی مقدار بہت کم ہوتی ہے اور یہ ایک طاقتور آکسیڈنٹ ہے جو جسم سے چربی کے علاوہ کئی طرح کے زہریلے مادوں کا خاتمہ کرتاہے۔ اس میں وٹامن اے، وٹامن سی، مینگانیز،کاپربھی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ زیرے کا پانی بنیادی طور پر آپ کے جسمانی میٹا بولزم کو تیز کرتاہے جس کی وجہ سے چربی آپ کے جسم میں جمع نہیں ہوپاتی۔ یہ نظام انہضام کو بھی بہتر کرتا ہے اور مفید خامروں کی افزائش میں بھی مدددیتا ہے، جس کا نتیجہ میٹابولزم میں اضافے اور چربی میں کمی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے استعمال سے معدی کا نظام بہتر ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم ہوتا ہے اور اس کے ساتھ وہ کھانا ایسے اجزاء میں بدل جاتا ہے جس سے جسم کو طاقت ملتی ہے اور اس سے جو کولیسٹرول بنتا ہے وہ کولیسٹرول جسم کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کو جس بھی طریقے سے استعمال کیا جائے اس سے فائدہ ہوگا نقصان کا کوئی بھی اندیشہ نہیں ہوتا

زیرہ عموما ہمارے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے اس سے کھانے میں لذت اور خوبشبو حاصل ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا استعمال وزن کم کرنے کے لئے بہترین ہے ۔ جی صرف ایک گلاس استعمال کریں اور ہفتوں میں اپنا وزن کم کریں


رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ زیرے کے پانی کا محض دو ہفتے تک استعمال موٹاپے میں حیرت انگیز کمی لاسکتاہے۔ زیرے کا پانی تیار کرنے کا طریقہ بہت ہی سادہ ہے۔ اس کے لئے آپ حسب ضرورت زیرہ رات کے وقت پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح تک بھیگا رہنے سے زیرہ پھول جائے گا اور پانی کا رنگ ہلکا زردی مائل ہوجائے گا۔ زیرے کو الگ کر دیجئے اور یہ پانی پی لیجئے۔

اس پانی میں حراروں کی مقدار بہت کم ہوتی ہے اور یہ ایک طاقتور آکسیڈنٹ ہے جو جسم سے چربی کے علاوہ کئی طرح کے زہریلے مادوں کا خاتمہ کرتاہے۔ اس میں وٹامن اے، وٹامن سی، مینگانیز،کاپربھی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ زیرے کا پانی بنیادی طور پر آپ کے جسمانی میٹا بولزم کو تیز کرتاہے جس کی وجہ سے چربی آپ کے جسم میں جمع نہیں ہوپاتی۔ یہ نظام انہضام کو بھی بہتر کرتا ہے اور مفید خامروں کی افزائش میں بھی مدددیتا ہے، جس کا نتیجہ میٹابولزم میں اضافے اور چربی میں کمی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے استعمال سے معدی کا نظام بہتر ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم ہوتا ہے اور اس کے ساتھ وہ کھانا ایسے اجزاء میں بدل جاتا ہے جس سے جسم کو طاقت ملتی ہے اور اس سے جو کولیسٹرول بنتا ہے وہ کولیسٹرول جسم کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کو جس

Add Comment

Click here to post a comment