پاکستان کے مشہور لوگ جن کو سرحد پار سے محبوب ملیں

پاکستان اور ہندوستان کے بارے میں‌عموما یہی سمجھا جاتا ہے کہ عوامی سطح پر ان کے درمیان نفرت ہے جو کہ کسی حد تک درست ہے لیکن یہ بھی درست ہے کہ کہ محبت کی کوئی سرحد نہیں‌ہوتی اور ایسے پاکستانی بھی ہے جنہیں‌ان کی محبت سرحد پار سے ملیں . آج ہم آپ کو ان لوگوں کے بارے میں‌ بتائیں گے جن کو سرحد پار سے محبت ملی اورت یہ کوئی عام لوگ نہیں‌بلکہ پاکستان کے ستارے ہیں‌جو کہ پاکستان کی پہچان ہے .
شعیب ملک


شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جوڑی جتنی مشہور ہوئی اس کے بارے میں سب ہی جانتے ہیں . ان دونوں کی شادی 2012 میں ہوئی اور یہ پاکستان کی سب سے مشہور جوڑی شمار کی جاتی ہے

محسن خان


پاکستانی کرکٹر اور اداکار محسن خان کا نام رینا رائے کے ساتھ بہت مشہور ہوا اور دونوں کی محبت بہت عرصہ تک چلی 1983 میں‌ان دونوں‌کی شادی ہوئی . لیکن زیادہ دیر تک ان کی شادی چل نہیں‌پائی . ان دونو‌ں‌کی دو بیٹیاں‌ہیں‌

سونیا جہاں‌


سونیا جہاں نور جہاں‌کی نواسی ہے جو کہ ایک ماڈل کی حیثیت سے کام کرتی ہے انہوں نے ایک انڈین سے شادی کی ہے

نور بخاری


انہوں نے ایک انڈین بزنس مین جو کہ دبئی کے بڑے کاروباری تھے ان سے شادی کی . ان کے شوہر کا نام وکرم تھا .

سومی علی


سومی علی پاکستان کی مشہور ماڈل جس نے محبت کے لئے سلمان‌خان کا سہارا لیا ان کی کافی ساری ملاقاتیں رہیں ان کا تعلق آٹھ سال تک رہا

وسیم اکرم


پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی جنہوں نے ورلڈ کپ جیتنے میں‌سب سے اہم کردار ادا کیا تھا ان کی پہلی بیوی کے مرنے کے بعد ان کی ملاقات سشمیتا سین سے ہوئی دونوں‌کے درمیان محبت کی ڈور کافی لمبی چلی لیکن . پھر بریک اپ . اب وسیم اکرم نے آسٹریلیا کی ٹینس سٹار سے شادی کر لی ہے

وینا ملک


پاکستانی اداکار اور گلوکارہ نے بگ باس میں‌ان کے ساتھ کام کرنے والے اداکار امیش پٹیل سے تعلقات جوڑ لئے . ان کے درمیان کافی عرصہ تک ملاقات ہوتی رہی

فیصل قریشی


پاکستان کے مشہور گالفر نے نونیتا لال کو پسند کیا جو کہ اسلام آباد میں‌گالف کے میچ میں‌حصہ لینے آئی تھی .

ایمان علی


ان کا شمار بہترین ماڈلز میں‌ہوتا ہے انہوں‌نے ایک انڈین سے جن کا نام امتیاز علی تھا رشتہ جوڑا

فرحان سعید


جل گروپ کے سنگر فرحان نے انڈین ایکٹریس امریتا راو سے سیٹنگ کی ان کا تعلق کیسے ختم ہوا کوئی بھی نہیں‌جانتا

ظہیر عباس


ظہیر عباس اس وقت انگلینڈ میں‌لیگ کا میچ کھیل رہے تھا جب ان کی ملاقات ثمینہ سے ہوئی انہوں‌نے کچھ ملاقاتیں کی اور اس کے بعد شادی کرنے میں‌دیر نہیں‌لگائی ان کی شادہ کو 20 سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے .

شعیب اختر


پاکستان کے ایہ ناز اور دنیا کے تیز ترین بالر کا اعزاز پانے والا شعیب اختر اپنا دل سونالی باندرے پر ہار بیٹھا اگر چہ ان کی ملاقات کا کہیں‌ذکر نہیں‌ملتا، لیکن شعیب اختر اقرار کر چکے ہیں کہ انہیں‌سونالی سے محبت ہے

عمران خان


پاکستان تحریک انصاف کا شمار پلے بوائز میں‌ہوتا ہے جن کی عیاشی کے قصے ہر جگہ بکھرے ہوئے ہیں‌انڈیا میں ان کو پانچ منٹی کے نام سے جانا جاتا تھا اور ان کا تعلق بالی وڈ کی مشہور بولڈ ادکارہ زینت امان سے رہا.